ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ تنازع، سندھ ہائی کورٹ کا سرگرمیاں روکنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ تنازع، سندھ ہائی کورٹ کا سرگرمیاں روکنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد سے متعلق دائر درخواستوں پر فریقین کو 2 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سرگرمیوں سے روک دیا۔

جسٹس محمود اے خان نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ دعویدار کے وکیل ندیم اے شیخ نے مؤقف اپنایا کہ مدعی تنظیم گزشتہ 30 سال سے ایکسپو سینٹر کراچی میں مشاعرہ کراتی آئی ہے اور مشاعرے کے انعقاد کے لیے ٹڈاپ سے ایکسپو سینٹر حاصل کیا جاتا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے واضح کیا کہ محمود اے خان کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ٹڈاپ کی جانب سے بھی ایکسپو سینٹر کی بکنگ کے معاملات خفیہ رکھے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرملتان 228 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے: عالمی ویب سائٹ
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیاخاندان کے تمام مرد جیلوں میں ہیں، صرف خواتین رہ گئی ہیں، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اسماعیل ڈاہری کی بہنوں کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدم190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدمٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہفیصلہ ہوا آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں: وزیر قانون
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کرادیےجنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کرادیےاسرائیل نے مئی میں عالمی عدالت کا رفح میں جنگ بندی کا حکم ہوا میں اڑادیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:56:36