ساﺅتھمپٹن میں بارش رک گئی میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ساﺅتھمپٹن میں بارش رک گئی میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

ساﺅتھمپٹن میں بارش رک گئی، میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش اور کم روشنی کی وجہ سے شدید متاثر ہوا، ابتدائی 3 روز کے دوران تو صرف 86 اوورز کا کھیل ہو سکا جبکہ تیسرے دن تو کھلاڑی میدان میں اترنے کا انتظار ہی کرتے رہ گئے جبکہ چوتھے دن بھی بارش کی مداخلت کا سلسلہ جاری رہا اور پانچویں روز بھی کھیل تاخیر کا شکار ہے۔

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساﺅتھمپٹن میں بالآخر بارش رک گئی ہے اور گراﺅنڈ خشک کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 30 منٹ پر کھیل شروع کیا جائے گا اور صرف 56 اوورز کا کھیل ہو گا۔ انگلش ٹیم کے زیک کرالی 5 اور ڈوم سبلی 2 رنز کیساتھ ایک وکٹ کے نقصان پر 7 رنز سے ادھوری اننگز آگے بڑھائیں گے۔

واضح رہے کہ پہلے روز قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو انگلش باﺅلرز اور بارش نے قومی بلے بازوں کا خوب امتحان لیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کرنے والے شان مسعود ایک سکور بنا سکے جبکہ فواد عالم صفر، اسد شفیق 5 اور کپتان اظہر علی صرف 20 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ اوپننگ بلے باز عابد علی نے 60 رنز بنائے۔ میچ کے دوسرے روز بھی بارش کے باعث کھیل تاخیر سے شروع ہوا اور پاکستان کے بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نامکمل پہلی اننگز 126 رنز 5 کھلاڑی...

پاکستان کی ساتویں وکٹ 171 کے مجموعی سکور پر گری اور یاسر شاہ 5 رنز بنا کر جیمز اینڈرسن کی گیند پر جوز بٹلر کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔ مجموعی سکور میں صرف 5 رنز کے اضافے کے بعد شاہین شاہ آفریدی بھی بغیر کوئی سکور بنائے رن آﺅٹ ہو گئے جبکہ پاکستان کی نویں آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی محمد عباس تھے جو 2 رنز بنا کر سٹورٹ براڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ محمد رضوان نے مشکل وقت میں اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے 72 نز بنائے جبکہ نسیم شاہ ایک سکور بنا سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے سٹورٹ براڈ سب سے کامیاب باﺅلر ثابت ہوئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئینیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ فرش پر گر گئی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ:خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ:خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا ARYNews Urdu
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشملک کے مختلف علاقوں میں بارشملک کے مختلف علاقوں تخت بائی، بالاکوٹ، دیر، ڈی آئی خان، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:29:06