کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ان کی
ضرور پڑھیں:
" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بینظیر بھٹو نے بھی طلبہ یونینز بحال کر دی تھیں مگر معاشرے کو غیر سیاسی بنانے کے لیے طلبہ یونینز کی بحالی کا خاتمہ کیا گیا، آج سٹوڈنٹس طلبہ یونینز کی بحالی ،اپنے حقوق،طلبہ سرکای یونیورسٹیوں کوپرائیویٹ کرنے، جنسی ہراسمنٹ سے متعلق قانون سازی، ہاسٹلزاور یونیورسٹیوں کو غیرمسلح کئے جانے کے مطالبات کیلئے مارچ کررہے ہیں۔پسند کی شادی کا بھیانک انجام، دولہا ایک سال بعد ہی قتل لیکن لڑکی کس کی مبینہ دلہن بن کر رہ گئی؟ انتہائی دردناک...
منصور علی بلوچ نے لکھا”طلبہ یونین کے فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں ان پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔1. طلبہ یونین کا طاقت کا حربہ دوسرے طلبہ اور انتظامیہ کی بلیک میلنگ کے لیے استعمال ہونا۔2.طلبہ یونین کا آپس میں لڑائی جھگڑے مار دھاڑاور ذاتی مفادات کا حصول۔“واضح رہے کہ طلبہ تنظیموں کی بحالی کیلئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بھی حمایت کااعلان کیاہے۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »
سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر - ایکسپریس اردوسیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر -
مزید پڑھ »
ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا،
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »