سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی پر تعلیمی اداروں بند کرنے کا اعلان

سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کامعاملہ تعطل کا شکار ہوگیالاہور؛ بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشافاسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاریجوائن واٹس ایپ چینلسری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

وائلڈ لائف حکام کو نوجوان ہاتھیوں کی 7 لاشیں ملی ہیں جو سیلاب میں بہہ گئے تھے۔ یہ گزشتہ 5 برسوں میں ہاتھیوں کے کسی حادثے یا ناگہانی آفت میں مارے جانے کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اسی طرح مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے میں متعدد افراد دب گئے جن میں سے 11 سالہ لڑکی اور 20 سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاکانڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاکپہاڑ سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے میں ریت، روڑا اور راکھ شامل ہے جو سیلاب کے ساتھ بہہ کر ٹھنڈے لائے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک اورہزاروں بے گھر ہوگئے، اس تباہی کے بعد ہزاروں افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکامریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکآرکنساس اور اوکلاہوما میں بھی طوفان سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہر ریاست میں دو، دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
مزید پڑھ »

برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاکبرازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے...
مزید پڑھ »

ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیبھارت کے گنجان آباد شہر ممبئی میں تیز آندھی نے تباہی مچادی، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے درجنوں افراد اس کی لپیٹ میں آگئے۔
مزید پڑھ »

ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیبھارت کے گنجان آباد شہر ممبئی میں تیز آندھی نے تباہی مچادی، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے درجنوں افراد اس کی لپیٹ میں آگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:13:37