سری لنکا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کی انوکھی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کی انوکھی وجہ سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسپتالوں میں متعدد آپریشن بجلی نہ ہونے کے باعث منسوخ کرنا پڑے

سری لنکا میں آج ہونے والے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے معمولات زندگی معطل ہو کر رہی گئی، ابتدائی طور پر اس کا سبب ایک بندر کو ٹہرایا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آج ہونے والے بریک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں معمولات زندگی معطل ہو گئی، جبکہ اسپتالوں میں متعدد آپریشن منسوخ کرنا پڑے۔ سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کولمبو میں سیلون الیکٹرسٹی بورڈ کے گرڈ اسٹیشن میں آج صبح 11 بجے تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی تھی، انجنیئرز اور عملے نے 3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد بجلی بحال کی۔دلچسپ بات یہ کہ ملک میں بجلی کے اس بریک ڈاؤن کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹہرایا گیا ہے، وزیر توانائی کمارا جیا کوڈے کے مطابق گرڈ اسٹیشن میں ایک بندر گھس گیا تھا جس کی گرڈ کے آلات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس بریک ڈاؤن میں بندر کی کارستانی کے حوالے سے مزید کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔کال سنتے اسپیکر کھولنے پر فرانسیسی مسافر کو 58 ہزار جرمانہاسکیٹ بورڈ پر سوار کتے نے طویل انسانی سرنگ سے گزر کر ریکارڈ قائم کرلیاڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطلاتوار کی صبح 11 بجے کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ آئی
مزید پڑھ »

اٹک میں 700 ارب روپے مالیت سونے کا دعوی: کیا پاکستان میں سونے کے بڑے ذخائر موجود ہیں؟اٹک میں 700 ارب روپے مالیت سونے کا دعوی: کیا پاکستان میں سونے کے بڑے ذخائر موجود ہیں؟پاکستان میں حکومتوں کی جانب سے کئی بار قیمتی دھاتوں بشمول سونے کے بڑے پیمانے پر ذخائر کی دریافت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں لیکن ان دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »

عثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالاعثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالادونوں کھلاڑیوں کی جوڑی نے سری لنکا کے خلاف بھی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے مغلوب کیاسری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے مغلوب کیاسری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسری اور آخری ون ڈے میچ میں 140 رنز سے غلبہ حاصل کر لیا۔ اس میچ سے سری لنکا نے سیریز میں 2-1 کی شکست کے باوجود اپنی لڑاکھوں کی روح کو ظاہر کیا۔ سری لنکا نے بیٹنگ کی شروعات کرتے ہوئے پدم نيشانکا، کusal منڈیس اور جانیت لیاناج کے نصف سنچرियों کے ساتھ 290 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے بولر مات ہینری نے چار وکٹیں لے کر بولنگ میں اچھا کارکردگی دکھائی۔
مزید پڑھ »

انڈس ہائی وے پر 22 وہیلر ٹرالر کے بریک فیل ہونے سے بڑے حادثے میں 12人 جاں بحق، 13 زخمیانڈس ہائی وے پر 22 وہیلر ٹرالر کے بریک فیل ہونے سے بڑے حادثے میں 12人 جاں بحق، 13 زخمیکرک میں انڈس ہائی وے پر 22 وہیلر ٹرالر کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے بڑے حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ٹرالر بریک فیل ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیوں سے بھی ٹکرایا جبکہ ایک مسافر بس ٹرالر کے نیچے دب گئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے اور پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیپنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیصوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:53:04