عثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

عثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دونوں کھلاڑیوں کی جوڑی نے سری لنکا کے خلاف بھی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کی ہے

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 46 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔

سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیو اسمتھ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 266 رنز بنائے جو ایشیا کے میدانوں میں سب سے بڑا اسکور ہے۔اس سے قبل، آسٹریلیا کی جانب سے ایلن بارڈر اور کم ہیوز نے سن 1979 میں چنئی میں بھارت کے خلاف تیسری وکٹ کی شراکت میں 222 رنز بنائے تھے۔ اسی طرح، تیسری وکٹ کی شراکت کے اعتبار سے سری لنکا میں یہ سب سے بڑا اسکور بھی ہے۔ اس سے قبل، ایڈم گلکرسٹ اور ڈیمین مارٹن نے سن 2004 میں سری لنکا کے گراؤنڈ کینڈی میں تیسری وکٹ کی شراکت میں 200 رنز بنائے تھے۔تبصرےJan 28, 2025 10:01 PMپورا پاکستان آپ سے محبت کرتا ہے، پاکستانی مداح کی دبئی میں شاہ رُخ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرلجان ابراہم اور پریانکا چوپڑا کی نئی فلم میں دھماکے دار واپسیقرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹیمرنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیںنئے تعمیر شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان خواجہ نے سری لنکا میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کر کے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیےعثمان خواجہ نے سری لنکا میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کر کے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیےعثمان خواجہ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری سکور کر کے کئی اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ وہ پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔ انہوں نے ایشیا میں ڈبل سنچری بنانے والے چھٹے آسٹریلوی بلے باز کی حیثیت اختیار کی۔ اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر کے آسٹریلیا کے چوتھے بلے باز بنے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ میں نیا ریکارڈآسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ میں نیا ریکارڈانہوں نے اپنے سابق ہم وطن کھلاڑیوں رکی پونٹنگ، اسٹیو وا اور ایلن بارڈر کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

عثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کیعثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کیآسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ عثمان خواجہ پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔
مزید پڑھ »

شان مسعود نے جنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ میں 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاشان مسعود نے جنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ میں 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاپیر کو کاپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے شاندار اننگز کھیلی اور 145 رنز بنا کر جنوبی افریقی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں کسی پاکستانی بیٹر کے سب سے زیادہ انفرادی اسکور کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھ »

بمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے جشن منایا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیااسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیاایک اسلام آباد کی عدالت نے ایک مقدمے میں شہزاد عرف شانی کو 25 سال کی سزا سنائی ہے جس میں اس نے اپنی سابقہ بیٹی کو مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:28