آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں۔
سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طورپر67 مجرموں نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں۔ بیان کے مطابق 48 پٹیشنرز کو قانونی کارروائی کے لیے ”کورٹس آف اپیل“ میں نظرثانی کے لیے ارسال کیا گیا، 19مجرمان کی پٹیشنز کو خالصتاً انسانی
بنیادوں پر قانون کے مطابق منظور کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دائر کی گئی دیگر رحم کی پٹیشنوں پر عملدرآمد مقررہ مدت میں قانون کے مطابق کیا جائے گا۔8۔محمد سلیمان ولد سِیعد غنی جانترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ان مجرموں کو ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد رہا کیا جا رہا ہے، دیگر تمام مجرموں کے پاس بھی اپیل کرنے اور قانون اور آئین کے مطابق دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ نظام ہمدردی اور رحم کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، اس سے قبل اپریل 2024 میں قانون کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 20 مجرمان کی رہائی کا حکم صادر کیا گیا تھا۔Jan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں
سزاؤں پر عمل درآمد مجرموں رحم کی پٹیشنز آئی ایس پی آر سانحہ 9 مئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجرموں نے رحم کی پٹیشنز دائر کیںسانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں ۔
مزید پڑھ »
9 مئی سانحہ کے مجرمانوں کو رحم کی پٹیشنز منظورپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمانوں نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکمبجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے، بجلی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے: شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خوارج ہلاکانٹیلیجنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کیرن کپور خان نے سال 2024 کو خیرمقدم کیا اپنی خوبصورت سلفیوں سےکیرن کپور خان نے سال 2024 کو خیرمقدم کرتے ہوئے انستاگرام پر اپنی کچھ شاہکار سلفیوں شیئر کیں ہیں جو نے فینز کو مکمل طور پر اپنی جھوم میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعتڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
مزید پڑھ »