سندھ اسمبلی کی رکن سعدیہ جاوید نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کا جواب دہی کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کے منہ سے تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی اپنی دُکان چمکانے کیلئے منفی پروپیگنڈہ پھیلاتے رہتے ہیں، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں پرائمری سے اعلیٰ ثانوی تک تعلیم مکمل مفت ہے۔
کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کا تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ جاوید کا فاروق ستار کو جواب
حکومتِ سندھ کی ترجمان و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی تعصب، نفرت اور تقسیم کی بدبودار سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی اپنی دُکان چمکانے کیلئے آئے روز منفی پروپیگنڈہ پھیلانے کی ناکام کوشش میں مصروف رہتی ہیں، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں پرائمری سے اعلیٰ ثانوی تک تعلیم مکمل مفت ہے۔
فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ نوجوانوں سے کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کے منہ سے تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی آج کی کانفرنس بچگانہ جھوٹ اور زہریلی سوچ کا مربہ ہے، انہوں نے آج بھی نوجوان نسل کو اپنی تعصبانہ سیاست کی عینک پہنانے کی ناکام کوشش کی مگر آج کے نوجوان باشعور ہیں اور انکی الفاظ کی ہیرا پھیری کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، پیپلز پارٹی قومی اتحاد، بھائی چارہ، عوامی خدمت اور جمہور کی طاقت پر یقین...
سعدیہ جاوید فاروق ستار ایم کیو ایم جماعت اسلامی سندھ حکومت تعلیم سیاست نفرت تقسیم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےسرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجابمذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے ، سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »
سرفراز احمد کے سامنے فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہایک ویڈیو میں سرفراز احمد کے ساتھ فہام الحق کی بیٹھنے کی اسٹائل پر فینز کا غصہ اٹھ چکا ہے جس کو نامناسب اور غیر اخلاقی سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
انیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی آنے والی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاری ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن و امان کی صورتحال، گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقعسب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط کا عمل بھی آج مکمل ہونے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ہندوستان میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر ماتم کا اعلانانڈیا میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر سات دن کی سرکاری ماتم کا اعلان کیا گیا ہے اور انہیں سرکاری جنازہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »