سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق فیصل المجفل نے شام میں سفیر کی حیثیت سے تقرر پر اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلمشرق وسطیٰ کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے بعد فیصل المجفل کو شام میں نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔
شام میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارتخانے کو بند کردیا گیا تھا، اس کے بعد اب فیصل المجفل دمشق میں مملکت کے پہلے سفیر ہوں گے۔واضح رہے کہ شام نے گزشتہ سال سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولا تھا اور 6 دسمبر میں سعودی عرب کے لیے ڈاکٹر محمد ایمن سوسان کو سفیر مقرر کیا تھا۔ دوسری جانب سعودی عرب کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ فلسطینیوں کے اخلاقی اور قانونی حق کی جانب مثبت قدم ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس قسم کے عالمی فیصلوں میں تمام فلسطینی علاقوں کو شامل کیا جانا چاہیے۔’فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا فلسطینیوں سے انصاف ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاریسعودی سفیر ھشام بن سلطان القحطانی نے جڑی ہوئی بچیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب بھیجنے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جنگی اسلحے کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا امکانامریکا نے سعودی عرب کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ وہ پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہے، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ
مزید پڑھ »
پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »
محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفپاکستان اور سعودی عرب خطےکی ترقی وخوشحالی میں شراکت دار ہیں، دورہ سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم
مزید پڑھ »
حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علماء نے فتویٰ جاری کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی سینئیر علماء کونسل نے آنے والے سیزن میں حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنے پر پابندی ہوگی، وزارت نے حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں پر زور دیا کہ وہ ضوابط اور رہنما خطوط طے کرنے پر سختی سے عمل کریں۔ وزارت برائے حج و عمرہ کی جانب سے جاری ایک بیان...
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پر بلال قریشی برہمسعودی عرب میں فیشن شو کا انعقاد جمعے کے روز کیا گیا جس میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی
مزید پڑھ »