سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جازان میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح منگل کے روز کیا گیا جبکہ عوام کے لیے اسے بدھ کے روز سے کھولا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جازان کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بن عبدالعزیز نے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے تیار کیے جانے والے سینیما گھر کا افتتاح کیا اور اس سلسلے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیما میں 10 ہال ہیں جن میں سے دو بچوں کے لیے مختص کیے گئے، ہر ہال میں 80 سے 120 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔
رپورٹ کے مطابق سینیما گھر کے افتتاح کا مقصد عوام کو اُن کے شہر میں ہی سستی اور اچھی تفریح فراہم کرنا اور اُن کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں وژن 2030 پر عمل درآمد کیا جارہا ہے جس کے تحت گزشتہ برس شاہ فرمانروا نے خواتین کو گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت دی اور پھر اُن کے محرم کے بغیر بیرونِ ملک جانے سمیت دیگر پابندیوں کو ختم کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے دوہزار بیس کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے دوہزار بیس کے لیے ایک ٹریلن بیس ارب ریال کے قومی بجٹ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظورریاض سعودی عرب کا سال2020 کے لیے ایک ٹریلن 20 ارب ریال کا بجٹ منظور کرلیا گیا، سرکاری ملازمین کیلئے مہنگائی الاؤنس میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی
مزید پڑھ »