سعودی اسپتال پر باغیوں کا حملہ، 70 افراد ہلاک

विश्व خبریں

سعودی اسپتال پر باغیوں کا حملہ، 70 افراد ہلاک
سعودی عربسوڈاناسپتال حملہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ باغی فورسز نے سعودی ٹیچنگ میٹرنل اسپتال کو نشانہ بنایا۔ حملے میں اب تک 70 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ سعودی ٹیچنگ اسپتال پورے علاقے میں کام کرنے والا واحد اسپتال تھا جو حملے میں تباہ ہوگیا۔ اسپتال حملے کے بعد کافی بڑے علاقے علاج کی سہولیات کے حوالے سے بڑے بحران کا سامنا ہوگا۔ سوڈانی حکام کے مطابق اسپتال کونشانہ بنانا باغی فورسز کی جانب سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی کڑی ہے۔ باغی تیل کی تنصیبات سمیت مختلف جگہوں اور علاقوں پر حملے کرچکے ہیں۔ اسپتال حملے میں اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے سوڈان میں اسپتال پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسپتال پرحملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ باغی فورسز نے سعودی ٹیچنگ میٹرنل اسپتال کو نشانہ بنایا۔ حملے میں اب تک 70 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ سعودی ٹیچنگ اسپتال پورے علاقے میں کام کرنے والا واحد اسپتال تھا جو حملے میں تباہ ہوگیا۔ اسپتال حملے کے بعد کافی بڑے علاقے علاج کی سہولیات کے حوالے سے بڑے بحران کا سامنا ہوگا۔

سوڈانی حکام کے مطابق اسپتال کونشانہ بنانا باغی فورسز کی جانب سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی کڑی ہے۔ باغی تیل کی تنصیبات سمیت مختلف جگہوں اور علاقوں پر حملے کرچکے ہیں۔ اسپتال حملے میں اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے سوڈان میں اسپتال پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسپتال پرحملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔Jan 25, 2025 02:10 PMبھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ پر لندن میں خالصتان کے حامیوں کا عوامی شو، صورت حال کشیدہبرازیل نے شہریوں کی ہتھکڑیوں میں بے دخلی پر ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹرمپ کے ایک حکم نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی روک دیخاتون وکیل کو گھریلوناچاقی پر سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینکے جانے کا انکشاف60 برس کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سعودی عرب سوڈان اسپتال حملہ باغی فورسز عالمی ادارہ صحت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاکمونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک6 افراد ہلاک ہونے کے بعد مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو مزید قتل کیا۔
مزید پڑھ »

یمن میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہیمن میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہیمن کے علاقہ میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہ ہوا جس میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر اور کانوائے پر حملہ، 7 افراد زخمی
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک طیارہ حادثہ میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حادثے پر قوم سے معافی مانگیجنوبی کوریا کی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حادثے پر قوم سے معافی مانگیحادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ موان ایئرپورٹ کے رن وے پر گیئر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »

تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر ملزمان کا حملہ: 3 ملزمان ہلاکتھانہ صدر تاندلیانوالہ پر ملزمان کا حملہ: 3 ملزمان ہلاکتھانہ صدر تاندلیانوالہ پر نا معلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر کے 3 ملزمان کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:06:18