سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض: سعودی عرب کے شہر ینبع میں بے حجاب خاتون پر جوتا پھیکنے والے شخص کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ینبع شہر میں سڑک کنارے ایک شخص بغیر حجاب والی خواتین پر الزام تراشی کرتے ہوئے راہ گیروں کو اُن پر حملے کے لیے اکسا رہا تھا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی چودہ سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ملزم کے سامنے سے بغیر نقاب والی خاتون گزریں تو اُس نے الزام تراشی کی اور اُس پر جوتا پھینکا جس پر خاتون وہاں سے خوفزدہ ہوکر چیختی ہوئی چلی گئیں۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ ینبع میں واقع شاپنگ سینٹر میں پیش آیا، ویڈیو اور سیکیورٹی گارڈ کی نشاندہی کے بعد مذکورہ شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا گیا۔دورانِ تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور بتایا کہ وہ خاتون کے چہرے پر جوتا مارنا چاہتا تھا، پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا اور جج سے مزید تحقیقات کے لیے ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظورسعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظورریاض سعودی عرب کا سال2020 کے لیے ایک ٹریلن 20 ارب ریال کا بجٹ منظور کرلیا گیا، سرکاری ملازمین کیلئے مہنگائی الاؤنس میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا SaudiArabia Budget2020 Announced ShahSalman KingSalman
مزید پڑھ »

جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے دوہزار بیس کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے دوہزار بیس کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے دوہزار بیس کے لیے ایک ٹریلن بیس ارب ریال کے قومی بجٹ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:50