سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف SaudiArabia OnlineArabicPoetryEncyclopedia MakkahGovernor Launched PrinceKhalidAlFaisal
پیڈیا کا افتتاح کردیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق گورنرمکہ شہزادہ خالد الفیصل گورنریٹ کے مرکزی دفتر میں عرب شعرا کے کلام کو آن لائن پیش کرنے کا افتتاح کیا۔ ان 3400 شاعروں کے کلام کو ام القری یونیورسٹی نے مکمل طور پر مرتب کیا ہے۔ شہزادہ خالد الفیصل کو اس منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس میں عربی زبان
کے ریسرچ سینٹر کے 67 محققین شامل تھے۔ انسائیکلو پیڈیا میں زمانہ اسلام سے قبل سے لے کر اب تک کے شاعروں کے بارے میں معلومات ہیں۔انسائیکلو پیڈیا کا مقصدعربی ادب کے لیے ایک حوالہ تیار کرنا اور یونیورسٹی کے انجینئرنگ ریسرچ سینٹر کے ذریعہ تیار کردہ ایک طاقتور سرچ انجن کے ساتھ سائنسی تحقیق کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہسعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح Read News KSAmofaEN AlArabiya_KSA CinemaHouse SuadiaArabia
مزید پڑھ »