سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا بڑے معاہدوں کا امکان ہے۔
وائرل ویڈیو: جان بچاکر بھاگنے والا سیاح بپھرے ہوئے ہاتھی کے سامنے گرپڑا!بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی
اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ وفد میں سعودی عرب کی کاروباری، تجارتی اور سرمایہ کار شخصیات شامل ہیں۔ یہ وفد سعودی فرماں رواں اور وزیراعطم محمد بن سلمان کی ہدایت پرپاکستان کا دورہ کر رہا ہے جس میں 30 سے زائد کمپنیوں کے سی ای اوز بھی شامل ہوں گے۔پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد میں آئی ٹی، میرین، مائننگ، تیل و گیس کی تلاش، دوا سازی، ایوی ایشن، فنانس، زراعت، ٹیلی کمیونی کیشن، تعمیرات، لاجسٹک سروسز، پراپرٹی ڈیولپرز، ریٹیلرز اور دیگر کمپنیوں کے سربراہان بھی شامل ہوں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران سعودی عرب کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کے معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، عطا تارڑلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، سعودی عرب کے ولی عہد نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے۔ اپنے حلقے میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی...
مزید پڑھ »
‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔
مزید پڑھ »
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سرکاری میڈیا کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ریکوڈک منصوبےمیں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ سرمایہ کاری سونے اور تانبے کی نکاسی کے ریکوڈک منصوبے میں کی جائے گی، اس حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) ضروری انتظامات کر رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا...
مزید پڑھ »