سعودی عرب بھی جلد امارات اسرائیل معاہدہ قبول کرلیگا،ٹرمپ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب بھی جلد امارات اسرائیل معاہدہ قبول کرلیگا،ٹرمپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

سعودی عرب بھی جلد امارات اسرائیل معاہدہ قبول کرلیگا، ٹرمپ

Posted: Aug 20, 2020 | Last Updated: 13 mins agoامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس بریفنگ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جلد ہی کہیں گے کہ امریکا ایران کے خلاف معطل کی گئی سابقہ تمام پابندیوں کی بحالی چاہتا ہے۔ ایجنسی رپورٹس کے مطابق روس اور چین سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امریکی اقدام کی شدید مخالفت متوقع ہے۔ ایران ایٹمی ڈیل کے بعد تہران کے خلاف پابندیاں معطل کی گئی تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے لیے معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان سفارت خانہ کھولنے پر بھی اتفاق ہوا۔ معاہدے پر باضابطہ دستخط آئندہ چند ہفتوں میں ہوں گے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے فلسطینیوں سے بین الاقوامی امن معاہدہ کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی امارات اسرائیل ڈیل میں شامل ہوجائے گا، ٹرمپسعودی عرب بھی امارات اسرائیل ڈیل میں شامل ہوجائے گا، ٹرمپامریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ توقع ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیامتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی
مزید پڑھ »

یو اے ای کی طرح سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے: امریکایو اے ای کی طرح سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے: امریکانیو یارک: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سات ہزار سال پرانی جانوروں کی شکار گاہیں دریافتسعودی عرب میں سات ہزار سال پرانی جانوروں کی شکار گاہیں دریافتسعودی عرب میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے صحرا نفود میں پتھروں سے تیار کی گئی تنصیبات کے ڈھانچوں کا پتا چلایا ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں جانوروں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:07:27