آئس لینڈ کی سپر مارکٹس کو ایک عجیب قسم کے بحران کا سامنا ہے۔ ایک وائرل ٹک ٹاک ٹرینڈ کے بعد وہاں کھیرے کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور سپر مارکٹس کھیرے کی فراہمی کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔
کھیرے کی مانگ میں اُس وقت زبردست اضافہ نظر آیا جب شمالی یورپ کے اس چھوٹے نارڈک ملک آئس لینڈ میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے کھیرے، تِل کے تیل، لہسن، چاول کے سرکے اور مرچ کے تیل پر مبنی ایک سلاد کی ترکیب شیئر کرنا شروع کیں۔
ایس ایف جی کی مارکیٹنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ آئس لینڈ میں کسان صارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے سے قاصر ہیں، لیکن انھیں امید ہے کہ ’ایک ہفتے یا اس سے کچھ زیادہ عرصے میں‘ سپلائی معمول پر آجائے گی۔ لوگان موفٹ کے 55 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں اور وہ جولائی سے تقریباً روزانہ کھیرے کی ترکیبیں شیئر کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا ’یہ پہلی بار ہے جب ہمیں اس طرح کی قلت کا سامنا ہے۔‘ کرسٹین لنڈا سوینسڈوٹر نے مزید کہا کہ موسم گرما کے شروع میں جب کھیرے کی پیداوار اپنے عروج پر تھی اس وقت اگر یہ ٹرینڈ مقبول ہوتا تو کمی کا احساس بھی نہ ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک میں 2 ایسی بڑی اپ ڈیٹس جو اسے واٹس ایپ کے مقابلے پر کھڑا کردیں گیدنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کو ٹک ٹاک کی شکل میں نئے حریف کا سامنا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانکئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان تاہم تنخواہوں میں کمی نہیں ہوگی، رپورٹس
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کا تحریر سے ویڈیوز بنانے والا اے آئی ٹول متعارفیہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »
ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
مزید پڑھ »