سلمان خان کی فلم سکندر عید پر ریلیز کی جائے گی
سلمان خان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اسے سراہا بھی گیا لیکن پھر کچھ ایسا انکشاف ہوا جس سے مداح حیران رہ گئے۔
اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کو ان کی فلم سکندر کا بے تابی سے انتطار ہے، یہی وجہ ہے کہ فلم کا پوسٹر ریلیز ہوتے ہی مداحوں کا جوش و خروش بھی بڑھ گیا۔ تاہم یہ خوشی اُس وقت ضد بحث اور تکرار میں بدل گئی جب اس بات کا انکشاف ہوا کہ ’سکندر‘ کا پوسٹر ہو بہو ایک فلم کی نقل ہے۔ یہ فلم جیکلین فرنینڈس کی فلم ’مسز سیریل کلر‘ ہے جس کا پوسٹر بھی بالکل ایسا ہی تھا جیسا کہ فلم سکندر کا ریلیز کیا گیا ہے۔
فلم بینوں نے فوراً ہی اعتراض اُٹھایا کہ سکندر کا پوسٹر ماضی کی فلم مسز سیریل کلر کے پوسٹر کا ہوبہو چربہ ہے۔تاہم سلمان خان کے مداح اس کو محض ایک اتفاق قرار دیتے ہوئے اپنے پسندیدہ ہیرو کے دفاع میں سامنے آگئے۔Feb 20, 2025 01:24 AMFeb 20, 2025 01:24 AMوقت ہی خراب چل رہا ہے؛ شو بند ہونے پر سمے رائنا رو پڑےفرح خان کو ہولی کے تہوار سے متعلق گفتگو پر ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیاںکرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر انتظامی افسران کے تبادلےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشافسلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ میں دبنگ خان رکشہ چلاتے نظر آئے؛ ویڈیو وائرلسلمان خان کی پہلی ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ سعودی عرب میں ہورہی ہے
مزید پڑھ »
نازیبا ڈانس معاملہ یا کچھ اور؟ اروشی روٹیلا ’’ڈاکو مہاراج‘‘ سے باہر؟فلم کی او ٹی ٹی ریلیز سے قبل پوسٹر میں اروشی کی تصویر بھی شامل نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
ارجن کپور کی نئی فلم 'میرے ہسبینڈ کی بیوی' کا پوسٹر جاریبالی ووڈ اداکار ارجن کپور، بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت سنگھ کی نئی رومانوی کامیڈی فلم 'میرے ہسبینڈ کی بیوی' کا پہلا پوسٹر جاری ہو گیا ہے. پوسٹر میں ارجن کپور درمیان میں دکھائے گئے ہیں جبکہ بھومی اور راکول گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور ارجن کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا پوسٹر جاریپوسٹر میں ارجن کپور کو درمیان میں دکھایا گیا ہے، جبکہ بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
ایریزونا فلم فیسٹیول میں پوسٹر کی نمائش سے گینیز ورلڈ ریکارڈایک ایریزونا فلم فیسٹیول میں 1300 سے زائد فلموں کے پوسٹر کی نمائش نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
مزید پڑھ »