نازیبا ڈانس معاملہ یا کچھ اور؟ اروشی روٹیلا ’’ڈاکو مہاراج‘‘ سے باہر؟

پاکستان خبریں خبریں

نازیبا ڈانس معاملہ یا کچھ اور؟ اروشی روٹیلا ’’ڈاکو مہاراج‘‘ سے باہر؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فلم کی او ٹی ٹی ریلیز سے قبل پوسٹر میں اروشی کی تصویر بھی شامل نہیں کی گئی

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا جنھیں فلم ’’ڈاکو مہاراج‘‘ کے گانے میں فحش ڈانس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اب افواہ ہے کہ فلم کی او ٹی ٹی ریلیز سے انھیں باہر کردیا گیا ہے۔

اروشی روٹیلا نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہر انٹرویو میں ’’ڈاکو مہاراج‘‘ کی بھرپور تشہیر کی تھی۔ انہوں نے نہ صرف فلم کے بارے میں بات کی بلکہ اپنے والدین کے تحفے میں ملنے والی ہیرے جڑی رولیکس گھڑی اور دیگر ذاتی موضوعات پر بھی بات چیت کی، جس نے فلم کو میڈیا میں خوب توجہ دلائی۔ ان کی انٹرویوز پر بننے والی میمز اور لطیفوں نے فلم کو مزید مقبول بنایا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، نیٹ فلکس نے مبینہ طور پر فلم میں اروشی کے مناظر کو ایڈٹ کردیا ہے۔ اگرچہ اس بارے میں فلم کی پروڈکشن ٹیم یا نیٹ فلکس کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن مداح اس افواہ سے پریشان ہیں۔ ’’ڈاکو مہاراج‘‘ تیلگو سنیما کی ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے، جس میں ننداموری بالاکرشنا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک عام شخص کی ڈاکو مہاراج میں تبدیلی کی ہے، جو ایک جابر اور بااثر خاندان کے خلاف انصاف کےلیے لڑتا ہے۔ فلم نے 12 جنوری 2025 کو ہندو تہوار سنکرانتی کے موقع پر ریلیز ہو کر باکس آفس پر 105 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم 'ڈاکو مہاراج' کے گانے 'دابیدی ڈبیدی' میں فحش ڈانس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ گانے کی کوریو گرافی کو 'غیر اخلاقی' قرار دیا گیا ہے اور لوگ اسے فحش سمجھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مشہور ویب سیریز 'آشرم' میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشافمشہور ویب سیریز 'آشرم' میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشافآشرم کے علاوہ، بوبی دیول اب کنگووا اور ڈاکو مہاراج جیسے بڑے پروجیکٹس میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے وائرل باتھ روم ویڈیو کی وضاحت کیاروشی روٹیلا نے وائرل باتھ روم ویڈیو کی وضاحت کیمشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دی ہے، جسے 2024 میں سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہوا تھا۔ اروشی نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کی فلم 'گھسپیٹیا' کا ایک سین تھا اور اسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے 5 اگست سے کشمیر اُس کا حصہ نہیں بن سکتا، وزیراعظم5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے 5 اگست سے کشمیر اُس کا حصہ نہیں بن سکتا، وزیراعظمبھارت اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے، آزاد جموں کشمیر اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھ »

'اسپنرز کی فوج کیوں منتخب کی' ایشون کا سلیکشن کمیٹی سے سوال'اسپنرز کی فوج کیوں منتخب کی' ایشون کا سلیکشن کمیٹی سے سوالاسکواڈ میں 5 اسپنرز کی وجہ سے یشسوی جیسوال کو ہمیں اسکواڈ سے باہر کرنا پڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:39