مشہور ویب سیریز 'آشرم' میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

مشہور ویب سیریز 'آشرم' میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آشرم کے علاوہ، بوبی دیول اب کنگووا اور ڈاکو مہاراج جیسے بڑے پروجیکٹس میں نظر آئیں گے

اداکار نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ دراصل اس سیریز میں پولیس افسر کا کردار سمجھ رہے تھے، لیکن ہدایتکار پرکاش جھا نے انہیں بابا کا رول دیا، جس پر وہ حیران رہ گئے۔

بوبی دیول نے اپنے کردار کو "آئیکونک" بنانے کا سہرا پرکاش جھا کو دیا اور کہا، "یہ سب ان کی وجہ سے ہوا، کیونکہ انہوں نے مجھ میں کچھ خاص دیکھا۔ جب انہوں نے کہانی سنائی تو میں سمجھا کہ مجھے پولیس افسر کا کردار مل رہا ہے، لیکن جب پتا چلا کہ میں بابا بننے والا ہوں تو میں چونک گیا!" بوبی دیول نے مزید کہا کہ "یہ شو کئی سالوں سے مقبول ہے، اور جہاں بھی جاتا ہوں، لوگ مجھ سے نئے سیزن کی ریلیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔"

آشرم کے علاوہ، بوبی دیول اب "کنگووا" اور "ڈاکو مہاراج" جیسے بڑے پروجیکٹس میں نظر آئیں گے۔ ان کی حالیہ فلموں میں شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط کم بیک کر چکے ہیں۔Jan 31, 2025 05:18 PMاے آر رحمان اور اریجیت سنگھ کا میوزیکل شاہکار! چھاوا کا گانا 'جانے تو' ریلیز ہوتے ہی چھا گیاسڑک پر عجیب حرکتیں کرنے والا ملنگ بڑا بالی ووڈ اداکار نکلا، شہری خوفزدہصبا قمر نے صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا، اب حالت کیسی ہے؟سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'فریڈم ایٹ مڈ نائٹ' میں جناح: عارف زکریا کے لیے ’جناح کے اندر کی کشمکش کو باہر لانا مشکل تھا‘'فریڈم ایٹ مڈ نائٹ' میں جناح: عارف زکریا کے لیے ’جناح کے اندر کی کشمکش کو باہر لانا مشکل تھا‘محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار عارف زکریا نے کہا کہ اس ویب سیریز سے قبل بھی انھیں ایک دو بار جناح کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

بھارت کی باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شاملبھارت کی باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شاملفلم میں بابی دیول نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھ »

اَکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کیااَکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کیابالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے تصدیق کی ہے کہ کامیڈی فلموں کی مشہور سیریز ہیرا پھیری کی تیسری قسط کی شوٹنگ 2025 کے آخر میں شروع ہوگی۔
مزید پڑھ »

کیرالہ میں تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتارکیرالہ میں تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتارملیالم اداکارہ ہنی روز کی شکایت پر جنسی ہراسانی کے الزامات میں بھارتی تاجر بوبی چمنور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاجنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیااپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیاہندستانی اداکارہ اپاسنا سنگھ نے اپنے کیریئر میں ایک خوفناک تجربہ کا انکشاف کیا جس میں ایک ہدایتکار نے انہیں ایک ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 23:44:19