سلمان اکرم نے پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا

Imran Khan خبریں

سلمان اکرم نے پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا
PakistanPppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی بھی حکومت کو دی گئی ہے جس سے عدلیہ کی آزادی ختم ہوجائے گی لیکن پی ٹی آئی کو یہ مسودہ قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں جو ڈرافٹ دکھایا گیا اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ہمارے لیے قاتلانہ ہو، ہمارے اور مولانا کے کچھ ارکان حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لیے وہ جب چاہیں طاقت کے زور پر ترامیم کرا سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Ppp Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاپارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاخصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا: خورشید شاہ
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیآئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیکمیٹی نے اے این پی کا مسودہ اجلاس کے ڈرافٹ سے ڈراپ کردیا، عوامی نیشنل پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیایہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول
مزید پڑھ »

جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰجے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰابھی نہیں کہا جاسکتا ہم آئینی ترمیم سے قریب ہیں یا دور ہیں، ایک دو روز میں مولانا اپنا مسودہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرلیں گے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںپارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم: پارلیمانی کمیٹی نے متفقہ مسودہ منظور کیا26ویں آئینی ترمیم: پارلیمانی کمیٹی نے متفقہ مسودہ منظور کیاپارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کمیٹی نے 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فائنل مجوزہ مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ نئی آئینی عدالت کے بجائے سپریم کورٹ میں ایک آئینی بینچ تشکیل دینے اور سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:23:27