سابق کرکٹر ہمراہ مینیجر کا کردار ادا کرنے والے منصور رانا کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں اور اسٹالز جل گئےجنوبی افریقا کے پاس بھارت سے ٹی20 ورلڈکپ کی شکست کا بدلہ لینے کا موقعاے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کرنا چاہئیں ، خواجہ آصفوزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہایجنسیوں کو کال ریکارڈنگ کا اختیار انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، حافظ نعیم'وہاب، عبدالرزاق کی برطرفی! یہ سرجری سمجھ سے باہر ہے' سابق کپتان ناراضاسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنجمیڈیکل...
ذرائع کے مطابق بنگلادیش کیخلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم میں نئے لوگوں کو مینجنمنٹ میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ویاب ریاض کیساتھ مینیجر کا کردار ادا کرنے والے منصور رانا کی خدمات بھی مزید نہ لینے کا فیصلہ گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق وہاب ریاض اور منصو رانا کے رویے اور شکایات کی بنا پر انہیں مینجمنٹ سے ہٹائے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔قومی ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ٹی20 ورلڈکپ میں بطور سینئیر ٹیم مینجر ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس؛ وہاب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناقص پرفارمنس؛ ہیڈکوچ نے بھی رپورٹ جمع کروادی! کھلاڑیوں کا مستقبل داؤ پرسینئیر مینیجر وہاب ریاض بھی گزشتہ دنوں رپورٹ جمع کرواچکے ہیں
مزید پڑھ »
فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہانفارمیشن ٹیکنالوجی، امورکشمیر سمیت دیگر وزارتوں سے سفارشات مانگ لی گئیں، ذرائع
مزید پڑھ »
لاپتہ شہری کا اغوا کا مقدمہ 15سال بعد سابق کمانڈنٹ محسود اسکاؤٹس کیخلاف درجخیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں خفیہ اداروں سے منسلک ذمہ دار افسران کا ذکر بھی موجود ہے
مزید پڑھ »
'ورلڈکپ شکست؛ کیا سرجری صرف وہاب، عبدالرزاق تک محدود تھی'سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین سے متعلق بورڈ کی خاموشی نے سوالات کھڑے کردیے
مزید پڑھ »