سندھ میں جمعے کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم -
کراچی:
سندھ میں کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے لاک ڈاؤن میں جمعہ کو 3 گھنٹے کے لئے مزید سختی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں اور نماز جمعہ کے اجتماعات بھی محدود رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق جمعہ کےروز لاک ڈاون کے دوران پابندیوں کا اطلاق مزید سخت ہوگا۔دوپہر بارہ بجے سے سہ پہر تین بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی جبکہ عوامی نقل وحرکت مکمل محدود ہوگی۔حکم نامے کے مطابق جمعے کو دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک پابندی سے مستثنی کاروبار بھی بند رہیں گے۔ مساجد میں نماز جمعہ کے محدود اجتماعات ہوں گے اور صرف پیش امام،موذن اور خدام سمیت پانچ افراد شریک ہوسکیں گے۔شہر میں جاری لاک ڈاؤن کے 18 ویں روز بھی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں سختی، سندھ بھر میں 321 افراد گرفتار، 114 مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کو 35 ہزار ٹیسٹنگ کٹس دی جائینگی،این ڈی ایم اےباقی صوبوں کو کتنا سامان فراہم کیا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گیسندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گی SamaaTV
مزید پڑھ »