سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا - ExpressNews Election LocalGovernment LGE Sindh Karachi Hyderabad ECP ElectionCommission PPP
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل ہوا، پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔مختلف کیٹگریز کی 63 نشستوں پر انتخابات کے لیے 434 امیدوار میدان میں ہیں، کراچی ڈویژن کی 11 یو سی چیئرمین وائس چیئرمین اور وارڈ ممبر کی 15 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔
یوسی 3 شاہ فیصل ٹاون پر جماعت اسلامی کے چیئرمین وائس چیئرمین 3412 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یونین کمیٹی نمبر 6 میں جماعت اسلامی کے امیدوار نے 4055 ووٹ حاصل کرکے کامیابی سمیٹ لی۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے مجموعی طور پر 449 پولنگ اسٹیشنز اور 1586 پولنگ بوتھس بنائے گئے ہیں، ایک بھی پولنگ اسٹیشن نارمل نہیں ہے، 292 کو انتہائی حساس اور 157 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ضمنی معرکہ، کراچی میں پی پی نے میدان مار لیاکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) نے مار لیا، 11 یونین کونسلز میں سے 7 پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ جماعت اسلامی نے یو سی کی 4 سیٹیں جیت لیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب پیپلز پارٹی کا پلہ بھاریکراچی سمیت سندھ کے 24 ضلعوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھ »
بلدیاتی ضمنی انتخابات : پیپلزپارٹی نے چار یوسیز میں میدان مار لیاکراچی کی 11 یوسیز میں سے 4 یوسیز کے غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج آگئے، چاروں یوسیز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے، بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »