سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ضمنی معرکہ، کراچی میں پی پی نے میدان مار لیا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ضمنی معرکہ، کراچی میں پی پی نے میدان مار لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ضمنی معرکہ، کراچی میں پی پی نے میدان مار لیا Pakistan Politics Karachi LGElections PPP

کورنگی یوسی 3 کے مکمل غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے چیئرمین کے امیدوار 3412ووٹ لےکر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ کے امیدوار نے 2544 ووٹ حاصل کیے۔

ضلع جنوبی لیاری یوسی 2 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت پیپلز پارٹی کا امیدوار 3245 ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوئے جبکہ جماعت اسلامی 2574 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہی۔ ضلع غربی کی یوسی 2 اورنگی جماعت اسلامی کے نام رہی اور جماعت اسلامی کا چیئرمین 4778 ووٹ لیکر کامیاب قرار پایا۔ پی پی پی امیدوار 3571 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہا۔

سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کی پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 246 یوسی نشستوں میں سے 97 جیت کر سر فہرست ہے جبکہ جماعت اسلامی کا 86 سیٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے اور پاکستان تحریک انصاف 42 سیٹیں جیت کر تیسرے نمبر پر رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی ضمنی انتخابات : پیپلزپارٹی نے چار یوسیز میں میدان مار لیابلدیاتی ضمنی انتخابات : پیپلزپارٹی نے چار یوسیز میں میدان مار لیاکراچی کی 11 یوسیز میں سے 4 یوسیز کے غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج آگئے، چاروں یوسیز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختمضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختمکراچی اور اندرون سندھ کے 24اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، تاہم پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد اپنا
مزید پڑھ »

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب پیپلز پارٹی کا پلہ بھاریسندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب پیپلز پارٹی کا پلہ بھاریکراچی سمیت سندھ کے 24 ضلعوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلانکراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلانکراچی میں آج جاری ضمنی بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:53:54