سندھ میں مزید 1 ہزار این جی اوزکی رجسٹریشن منسوخ Pakistan Sindh NGOs Registrations Cancelled SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا ۔اس حوالے سے سیکریٹری سماجی بہبود نواز شیخ نے کہا کہ کراچی میں 697، سکھر میں 263 اور لاڑکانہ کی 40 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ۔سندھ میں اب تک مجموعی طور پر 5 ہزار 693 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی جاچکی ہے، سیکریٹری سماجی
بہبود نے بتایا کہ مذکورہ این جی اوز نے آڈٹ رپورٹ اور الیکشن رپورٹس جمع نہیں کرائی تھیں جس کے بعد ان کیخلاف یہ اقدام کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال7 اکتوبر کو پاکستانی وزارت داخلہ نے ملکی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والی18 عالمی این جی اوز کو 60روز میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی:آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس
مزید پڑھ »