ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk COAS General Bajwa chairs CorpsCommandersConference

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں کور کمانڈر کانفرنس کے دوران بات چیت سے آگاہ کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سلامتی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر معاملات پر بریفنگ بھی دیں گے۔

پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ختم ہو گئی ہے جس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آرنسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترینعمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترینعمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:56