سندھ حکومت کی رینجرز اختیارات میں توسیع کیلیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کی رینجرز اختیارات میں توسیع کیلیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

9 دسمبر 2024 سے 8 دسمبر 2025 تک اختیارات میں توسیع کی گئی

حکومت سندھ نے صوبے میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع کرنے کے لیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کر دی۔

کراچی میں رینجرز کو پولیس کے دیے گئے اختیارات میں مزید توسیع کر دی گئی ہے سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کو 90 روز کی بجائے ایک سال کے اختیارات میں توسیع کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سندھ رینجرز کو کراچی سمیت پورے صوبے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے سیکشن 4 کے تحت 90 روز کے لیے خصوصی اختیارات دیے گئے تھے کراچی میں امن امان کی صورت حال میں بہتری لانے کے لیے رینجرز کو پولیس کے دیے گئے اختیارات میں مزید توسیع کی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے 90 روز کے بجائے ایک سال کے اختیارات میں توسیع کی ہے جس کے تحت رینجرز چھاپے مار سکتی ہے ملزمان کی گرفیاں کرسکتی ہے،رینجرز ٹارگیٹیڈ آپریشن بھی کرے گی ۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز کا 9 نومبر 2024 کو ارسال کردہ خط موصول ہوا جس میں رینجرز نے خصوصی اختیارات میں مزید توسیع کی درخواست کی تھی جس کے نتیجے میں محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزات داخلہ کو خط ارسال کر کے آگاہ کر دیا ہے۔Dec 12, 2024 12:28 AMDec 12, 2024 11:27 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہپیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکم نامہ جاری کرکے درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی فریق قرار دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے دستاویزات منسلک نہیں کیں۔
مزید پڑھ »

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانوی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانپی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:59:32