سندھ میں بارشیں: بدین کے 250 اسکولوں میں پانی جمع، قبرستان بھی پانی سے بھرگئے

Pakistan خبریں

سندھ میں بارشیں: بدین کے 250 اسکولوں میں پانی جمع، قبرستان بھی پانی سے بھرگئے
RainSindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دادو میں گاج ندی کے سیلابی پانی سے تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کی مرکزی سڑک 3 مختلف مقامات پر بند ہے

سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے ضلع بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے طلبا و طالبات کو اسکول پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ دوسری جانب جب کہ کاچھو کے سیکڑوں دیہاتوں کا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔سندھ میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں، مکانات اور فصلوں کو نقصان، متاثرین بے یارو مددگارحیدرآباد میں بارشوں کے بعد شہر کے سب سے بڑے ٹنڈویوسف قبرستان سے برساتی پانی کا نکاس نہ ہو سکا جس کے نتیجے میں قبریں مخدوش ہونا شروع ہوگئی ہیں جب کہ تدفین میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گرگئے، فصلیں تباہ ہوگئیں اور متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار بیٹھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، میرپور خاص اور تھرپارکر کے مخلتف علاقوں سےپانی اب تک نہیں نکالا جا سکا، زمینی راستے منقطع ہونے پر دادو میں لوگوں نے کشتیوں پر سفر کرنا شروع کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصانپنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصاندادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشپنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »

سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاسکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »

کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیکراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیسیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

میئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کانٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلانمیئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کانٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلانکراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے، شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں، جہاں جہاں پانی جمع ہے وہاں نکاسی آب کا عمل جاری ہے:مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتزیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:11:04