فارنزک ڈپارٹمنٹ کا آئی بی آئی ایس سسٹم غیرفعال پڑا ہے جبکہ پولیس اور سی آئی اے پولیس کی بھی فرانزک میں دلچسپی نہیں ہے
سندھ پولیس کے فارنزک ڈپارٹمنٹ کے آئی بی آئی ایس سسٹم غیر فعال ہونے کی وجہ سے ارمغان قریشی کے گھرسے ملنے والے جدید اسلحے کا مکمل فارنزک تاحال نہ ہوسکا۔
ایکسپریس کے مطابق فارنزک ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ پولیس فارنزک ڈپارٹمنٹ کے آئی بی آئی ایس سسٹم غیرفعال ہونے کی وجہ سے فارنزک ممکن نہیں ہوسکا جبکہ سی آئی اے پولیس نے بھی ارمغان قریشی کے گھر سے ملنے والے جدید اسلحے کے فارنزک میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ ذرائع کے مطابق سی آئی اے پولیس نے ارمغان قریشی سے مقابلے میں استعمال اسلحے اور جائے وقوع سے ملنے والے خول کی محدود جانچ کروائی، سی آئی اے پولیس کی ٹیم کو ارمغان قریشی کے مقابلے کی جائے وقوع سے 24 خول ملے تھے، ارمغان قریشی نے پولیس مقابلے میں ایک سے زائد ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ فارنزک ڈیپارٹمنٹ صرف یہی تعین کرپایا ہے کہ جو اسلحہ مقابلے میں چلا وہ قابل استعمال ہے اور جائے وقوع سے ملنے والے خول ارمغان سے ملنے والے اسلحے کے ہیں۔مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بندبوٹ بیسن تشدد واقعے میں صلح نامے کے بعد پولیس کا مؤقف سامنے آگیاپہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدفبشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیابلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں خواتین کے استعمال کی گھناؤنی حقیقت بے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی پولیس چیف نے ارمغان کیس میں اپنی نااہلی تسلیم کرلیپولیس کو ارمغان کے کاموں کا علم ہی نہیں ہوسکا، غفلت برتنے پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈاوپنر کی انجری سے متعلق بورڈ کا تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کا اجلاس: سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں توسیع کی منظوریفیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیگرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی چینی کمپنی کو ای وی گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیش کشسندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ملاقات، چینی وفد نے سندھ کے ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
مزید پڑھ »
کورنگی سے لاپتہ ہونے والی بچی دوست کے گھر سے مل گئیلڑکی اسکول سے واپسی پر اپنی دوست کے ساتھ اس کے گھر چلی گئی تھی، پولیس
مزید پڑھ »