ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں رینجرز پولیس سے تعاون کررہی ہے اور سندھ پولیس نے بھی ہمارا زبردست ساتھ دیا ہے، آئی جی پنجاب
ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں رینجرز پولیس سے تعاون کررہی ہے اور سندھ پولیس نے بھی ہمارا زبردست ساتھ دیا ہے: آئی پنجاب
ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل کے مطابق آپریشن میں ڈاکو عالم شر اور نذیر شر مارے گئے جبکہ ڈاکو مٹھا شر سمیت 7 ڈاکو زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنےکیلئے سوسائٹی کو پولیس کی مددکرنا ہوگی: آئی جی سندھتین ماہ میں 68 ڈاکو مارے گئے، 400 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
مزید پڑھ »
سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،اپوزیشن لیڈر ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،سندھ کی صوبائی کابینہ میں موجود افراد کے ڈاکوؤں اور راہزنوں کے بڑے گروہ سے رابطے ہیں،صوبائی وزراء ڈاکوؤں، چوروں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے پولیس پروٹوکول...
مزید پڑھ »
ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خانضمنی الیکشن میں پنجاب پولیس نے مداخلت کی اور یہ الیکشن بھی پولیس نے لڑا،کے پی میں الیکشن ہوئے مگر وہاں ایسا نہیں ہوا
مزید پڑھ »
پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
مزید پڑھ »
پولیس سرپرستی میں سمگلنگ کی کوشش ناکام، سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے بڑی ...کراچی (ویب ڈیسک) جیکب آباد پولیس نے سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر جدید اسلحے کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے سندھ کے سابق وزیر کے زیر استعمال ڈبل کیبن گاڑی قبضے میں لے کر بڑی مقدار میں اسلح برآمد کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے پولیس ذرائع کے مطابق جیکب آباد کی سپیشل ٹیم نے خفیہ اطلاع پر سندھ اور بلوچستان کے بارڈر ایریا پر چھاپہ مار کر سندھ میں اسلحے کی...
مزید پڑھ »
کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانپولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار
مزید پڑھ »