سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن معطل کردیا

قانून خبریں

سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن معطل کردیا
سندھ ہائی کورٹنارتھ ناظم آباد جمخانہکنٹرول
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن اور سرکلرز معطل کردیے۔

سٹی گورنمنٹ نے 2009 میں نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں جمخانہ کے لئے اراضی 30 سالہ لیز پر دی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کا نوٹیفکیشن اور سرکلرز معطل کردیے۔ ہائیکورٹ میں نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ سٹی گورنمنٹ نے 2009 میں نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں جمخانہ کے لئے اراضی 30 سالہ لیز پر دی تھی۔ ٹرسٹ کے تحت 2014 میں جمخانے کا قیام عمل میں لایا گیا، سینیئر

ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کے ایم سی غیر قانونی طور پر جمخانہ کے بائی لاز کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔فریقین جمخانہ منیجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کے ذریعے جمخانہ کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد جمخانہ اپنے کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت خود مختار ادارہ ہے، عدالت نے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن اور سرکلرز معطل کرتے ہوئے فریقین سے 6 جنوری کو جواب طلب کرلیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سندھ ہائی کورٹ نارتھ ناظم آباد جمخانہ کنٹرول کے ایم سی نوٹیفکیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ورلڈ بینک سے تعاون خواہش کی: فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیےوزیر داخلہ محسن نقوی نے ورلڈ بینک سے تعاون خواہش کی: فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیےوزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون کے خواہاں ہیں۔
مزید پڑھ »

84 بھارتی ہندویاتریوں کو پاکستان میں یاترا کے لیے ویزا جاری84 بھارتی ہندویاتریوں کو پاکستان میں یاترا کے لیے ویزا جاریپاकिستان کے ہائی کمیشن نے بھارتی ہندویاتریوں کو چکوال کے شری کٹاس راج مندر میں پوجا پاٹ اور یاترا کے لیے ویزا جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

آپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہآپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہپشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

کراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشافکراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشافسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایک رکن نے کے ایم سی کے افسر سے اس حوالے سے استفسار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:01