مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹی بی مرض کی فوری تشخیص کے لیے سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال اورنگی ٹاون میں ایکسرے مشین نصب کردی گئی۔
سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال اورنگی ٹاون مصنوعئ ذہانت کی خودکار مشین کے ذریعے ٹی بی کی تشخیص کرنے والا صوبے کا پہلااسپتال بن گیا۔رپورٹ کے مطابق سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال اورنگی ٹاون میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹی بی مرض کی فوری تشخیص کی مشین Cat 4 .intergrete کیڈ 4 A-Iاینٹی گریٹیڈ ایکسرے مشین نصب کردی گئی۔
مصنوعی ذہانت کی مشین ٹی بی کے مریض کی خودکار اسکورنگ کرکے تشخیص کرسکے گی ۔اسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹرراشدسراج خانزادہ نے ایکپسریس ٹربیون کو بتایا کہ مشین کے ذریعے جب ٹی بی یاچیسٹ انفیکیشن والے مریض کا ایکسرے ہوگا تو اس کا امیچ گرے ایج کو کلر امیج میں مصنوعی ذہانت تبدیل کرکے انفیکشن والی جگہ کی نشاندہی کرے گی۔
انھوں نے بتایا کہ مشین کی مالیت ساڑھے چار کروڑ روپے ہے جو سندھ ٹی بی پروگرام کی مدد سے قطر اسپتال میں پہلی بار لگائئ گئی ہے جب کہ دوسری مشین اوجھا میں بھی نصب کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اورنگی ٹاؤن، گھریلو جھگڑوں سے تنگ 3 بہنوں نے زہریلا مائع پی لیا، حالت غیر، اسپتال منتقلابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تینوں بہنوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھ »
20 پُش اپس لگانے کے بعد شہری کے پھیپڑے متاثر ہوگئےشہری اسپتال گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس میں نیوموتھوریکس کی تشخیص کی
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ٹرک ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ، بے قابو ٹرک نے تباہی مچا دیپولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھ »
صوبائی وزیر جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹصوبائی وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں طلباء کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گیخیبر پختونخوا حکومت نے طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے آگاہی پلان مرتب کرنے کے لیے 4رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی مصنوعی ذہانت کی نجی اور سرکاری جامعات اور کالجز میں آگاہی کیلئے آگاہی پلان مرتب کرے گی۔ صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں بیشتر کام اب مصنوعی ذہانت کی مدد سے کیے جا رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات میں بھی مصنوعی ذہانت کی آگاہی لازمی ہے۔
مزید پڑھ »