سندھ حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ماحول دوست ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو مختلف بینکوں سے رابطوں اور مختلف مالیاتی ماڈلز تیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
صوبائی سندھ کی جانب سے بیروزگار نوجوانوں کے لیے ماحول دوست ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو مختلف بینکوں سے رابطوں اور مختلف مالیاتی ماڈلز تیار کرنے کی ہدایات کردی گئی ہے۔
کراچی میں ای وی ٹیکسی اسمبل کرنے والی کمپنی کے حکام نے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن سے ملاقات ملاقات کی، جس میں کمپنی حکام نے ماحول دوست ای وی ٹیکسیز کے حوالے سے تفیصلی بریفنگ دی ۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بے روزگار افراد کو آسان اقساط کے منصوبوں پر ای ٹیکسیاں فراہم کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ پائیدار انداز میں اپنی روزی کما سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ماحول دوست ای ٹیکسیاں صوبائی حکومت کے سرسبز سندھ کے عزم کے مطابق ہیں۔ اس منصوبے سے ہمارے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
SYNTH_POLITICS SYNTH_ECONOMY SYNTH_ENVIRONMENT SYNTH_EMPLOYMENT SYNTH_TRANSPORT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہمنصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
مزید پڑھ »
کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے کو اگلے چھ ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگامیٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاسندھ پولیس نے غیرلائسنس یافتہ گاڑیوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزحکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت توانائی مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »