سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

محکمہ صحت سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز کی تعداد 1958 ہوگئی، جن میں سے 1665 کا تعلق کراچی سے ہے، کراچی میں رواں سال ڈینگی کے سب سے زیادہ 535 ڈینگی کیسز ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق سندھ میں ڈینگی کے سبب رواں سال ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی،جس کا تعلق کراچی ضلع وسطی سے تھا۔ کراچی میں ملیریا کے سب سے زیادہ 1033 کیسز ضلع ملیر سے رپورٹ منظر عام پر آئے،رواں سال ملیریا کےضلع جنوبی سے 261،ضلع غربی سے 191، ضلع شرقی سے 87،ضلع وسطی سے 70 اور ضلع کورنگی کے 307 ملیریا کیسز رپورٹ کیے گئے جبکہ رواں سال ضلع کیماڑی سے ملیریا کا ایک بھی کیسز رپورٹ نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیاپاکستان میں بھی اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی اور چکن گنیا کی وبا پھوٹ پڑی ہے: قومی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »

خناق ایک موسی بیماری ہے جس کی ویکسین موجود ہے: وزیر صحت سندھخناق ایک موسی بیماری ہے جس کی ویکسین موجود ہے: وزیر صحت سندھچکن گونیا کی ٹیسٹنگ مشکل ہے اس کی کٹس مہنگی ہے: ڈاکٹر عذرا پیچوہو
مزید پڑھ »

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک راکٹ کو فضا میں نشانے بنانے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:52:35