سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لینے کیلیے 19 نومبر کی تاریخ تجویز

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لینے کیلیے 19 نومبر کی تاریخ تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایم ڈی کیٹ کے چالیس ہزار سے زائد امیدواروں کے مستقبل کا معاملہ ہے، طلبا کو دوبارہ فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، وزیر صحت

ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری، 2 کھلاڑی آؤٹسونے کی فی تولہ قیمت دوبارہ دو لاکھ سے اوپر چلی گئیپاکستان سے ٹاکرا دماغ پر حاوی، کوہلی غلط شرٹ پہن کر میدان میں اتر آئےپاک بھارت میچ سے قبل ہونیوالی تقریب کیوں دکھائی نہیں گئی؟عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبالکراچی میں دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کا کارکن گرفتارمعاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروعمحکمہ صحت سندھ نے ایم ڈی کیٹ 2023 کے دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے 19 نومبر کی تاریخ پاکستان...

اس سلسلے میں نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ آج ایک اہم مسئلے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا ہے،ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں اور والدین کی تعداد بہت بڑی ہے،معذرت کرتا ہوں کہ ہمیں کچھ مشکل فیصلے لینے پڑے ہیں۔ نگراں وزیرصحت نے کہا کہ ہم نے ڈاؤ یونیورسٹی کی تجویز کردہ تاریخ پر سفارش دی ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ 19 نومبر 2023 کو منعقد کروائیں جائیں، ہم نے یہ تاریخ پی ایم ڈی سی کو بھیج دی ہے،اس میں بچوں کو ذہنی طور پر تیاری کا وقت مل جائے گا،یہ افسوس کی بات ہے کہ اتنے اہم معاملے میں ہمارے معاشرے کا ضمیر گر چکا ہے،نقل کرنے والے بچوں نے خود پیسے نہیں دیئے بلکہ ان کے والدین بھی اس میں ملوث تھے، ممکنہ طور پر بہتر اقدامات کرنے کی کوشش کررہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ کب ہوگا ؟ طلبا کے لئے اہم خبر آگئیسندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ کب ہوگا ؟ طلبا کے لئے اہم خبر آگئیکراچی: نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ19 نومبر کو ہوگا،
مزید پڑھ »

سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ کب ہوگا ؟ طلبا کے لئے اہم خبر آگئیکراچی: نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ19 نومبر کو ہوگا،
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:33:11