سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سندھ حکومت نے تعلیم ی اداروں میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تعلیم ی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نوٹیفکیشن سیکریٹری کالج ایجوکیشن آصف اکرام کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن میں ایک سہ رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ، متعلقہ ضلع کے ریجنل ڈائریکٹر اور متعلقہ کالج پرنسپل پر مشتمل ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے رابطہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر نوید رب کا کہنا تھا کہ ’’محکمہ صحت کی ٹیمیں میڈیکل اسکریننگ کریں گی اور اس سلسلے میں محکمہ صحت سے اصول و ضوابط طے کیے جا رہے ہیں کہ کس بنیاد پر کالجوں کا انتخاب ہوگا اور کالجوں میں جاکر کس پیرا میٹر کی بنیاد پر طالب علم کی میڈیکل اسکریننگ ہوگی۔‘‘
MEDICINAL SCREENING SYNOPSIS EDUCATION DRUG ABUSE SINDH GOVERNMENT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرتاج گدھے نے کراچی ڈنکی کارٹ ریس میں دوسری مرتبہ جیت حاصل کیسندھ حکومت نے کراچی میں ڈنکی کارٹ ریس کا انعقاد کیا۔ سرتاج نامی گدھے نے دوسری مرتبہ ریس میں اول جگہ حاصل کی۔
مزید پڑھ »
کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں میٹرک اسکالر شپز میں اضافہبلوچستان حکومت نے میٹرک کے طلبہ کے لیے اسکالر شپز میں اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹیک اٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کی کمیٹی نے وفاقی اداروں سے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیٹی نے وفاقی حکومت کے متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کا حکم دیا ہے اور پانی کے بلوں کی مد میں واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو تنقید کی۔
مزید پڑھ »
کرم میں 4 جنوری کے واقعات پر کوہاٹ میں اجلاس کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت نے کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 4 جنوری کے واقعات پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »