کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید
کراچی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پرکہا کہ اس وقت کورونا کے 13623 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 12565 مریض گھروں میں ا?ئسولیشن میں زیرعلاج ہیں، کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 465 ہوگئی ہے، آج مزید 38 مریض انتقال کرگئے، اموات بڑھنے پردل بہت افسردہ ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ اب تک کورونا وائرس کے 176703 ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹوں کے نتیجے میں اب تک 27307 مریض سامنے آئے، 5481 کے نیتجے میں 1247 نئے مریض ظاہر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5481 ٹیسٹ کئے گئے، آج 522 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے تاہم اس وقت 310 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 13272 ہوگئی ہے جب کہ آج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے۔ حتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کے باعث کیسوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ضلع کورنگی 215، ضلع شرقی 213 اورضلع وسطی 183 ، ساو¿تھ 180، ویسٹ 69 اورضلع ملیر 63 کیسز ، گھوٹکی 29، حیدرآباد 24، لاڑکانہ 23،جیکب آباد 22، سکھر 21 ، جامشورو14، شہید بینظیرآباد 8، ، سجاول 7، خیرپور 7 اور قمبر 5، کشمور 4، دادو4، ٹھٹہ اوربدین 3-3 جبکہ سانگھر1 شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے ساتھ جینا سیکھیں ورنہ کورونا جینے نہیں دے گا، ترجمان حکومت بلوچستان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ہوتی تو ہم اپنے عوام کے لیے ضرور خرید کر لاتے، لیاقت شاہوانی
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرارسندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
مزید پڑھ »
مراد علی شاہ کی ہدایت پر 2 کورونا اسپتالوں کو پانی کے کنکشن مل گئےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر راتوں رات دو نئے کورونا کے اسپتالوں کو پانی کے کنکشن دے دیئے گئے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »