سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا: نعمان اعجاز

Closed خبریں

سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا: نعمان اعجاز
DramaNegativeRelationship
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ذراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہو رہی ہے، مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پر کہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی: سینئر اداکار

ذراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہورہی ہے اور مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی: اداکار نعمان اعجاز/ فائل فوٹو

سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سارے ڈرامے بند کروا دیں گے۔ اداکار نعمان اعجاز نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں ان سے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو سنسر بورڈ کا چیئرمین بنایا جائے تو آپ کیا تبدیلی کریں گے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ میں سارے ڈرامے بن کرا دوں گا کیونکہ ڈراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہو رہی ہے اور مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پر کہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی۔جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا: نعمان اعجازاداکار نے کہا کہ آپ لوگوں نے ماں، بہن، بھائی، ساس اور باپ سمیت سب رشتوں کو چڑیل اور برا دکھا دیا، جتنے بھی رشتے تھے ان کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، انہیں منفی دکھا رہے...

نعمان اعجاز نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ جب آپ معاشرے میں کوئی چیز دکھا رہے ہیں تو اس کا اثر پڑتا ہے، یہ بات سمجھنے کی ہے لیکن لوگ اس بات کو نہیں سمجھ رہے، جو جتنا زیادہ منفی کردار ہوتا ہے لوگ اسے سپر ہٹ کر دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Drama Negative Relationship

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیامحسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

میرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجازمیرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجازہمارے ڈراموں میں ماں، بہن، بیٹی، ساس، نند کو چڑیل دکھایا جاتا ہے، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑے’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑےاے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں لابی کررہا ہوتا تو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا،
مزید پڑھ »

خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلخاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلاگرخاور ما نیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہوگیا، ماضی میں خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی سے متعلق بیان بھی عدالت میں چلایا گیا: عثمان گل
مزید پڑھ »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »

صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافصبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافکراچی شفٹ ہوئی تو مجھے مجبوری میں اپنا یہ کاروبار بند کرنا پڑا، صبا فیصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:41