جے آئی ٹی نے نوٹسز جاری کردیے، تمام افراد کو 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔
جے آئی ٹی کی جانب سے جن افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، ان میں سید فردوس شمیم نقوی، محمد خالد خورشید خان، میاں محمد اسلم اقبال، محمد حماد اظہراورعون عباس شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 21مار چ کو جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو بھی دوبارہ طلب کیا ہے جب کہ 19 مارچ کو علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ عمر ایوب جے آئی ٹی میں پیش، علیمہ خان دوبارہ طلبجے آئی ٹی کے پاس کیس کے حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی طلبجے آئی ٹی کے پاس کیس کے حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی نے عمر ایوب، علیمہ خان کو طلب کرلیاجے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: نوٹس کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی رکن جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہواسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا اور اس حوالے سے تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے 16 پی ٹی آئی ارکان کو آج طلب کیا تھا
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیشجے ائی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈا؛ جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25افراد کو دوبارہ طلب کرلیاجے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا ہے
مزید پڑھ »