جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم نے جے آئی ٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا سے متعلق پی ٹی آئی کے2 رہنماؤں کو طلبی کے نوٹس جاری کردیئے گئے۔ نوٹس وصول کرنے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان شامل ہیں۔ جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو آج 12 مارچ 2025ء کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو جے آئی ٹی نے کل 13 مارچ 2025ء کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی کی سربراہی اسلام آباد پولیس کے آئی جی کر رہے ہیں۔ جے آئی ٹی الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ 2016ء کے سیکشن کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں۔Mar 11, 2025 12:59 AMخیبر، بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمیکراچی؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل جانے سے والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحقexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریاست مخالف پروپیگنڈا؛ جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25افراد کو دوبارہ طلب کرلیاجے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا ہے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی کا پی ٹی آئی قیادت کو طلبی کا نوٹسجے آئی ٹی کے پاس کافی مواد موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام مطلوب افراد اس معاملے میں ملوث ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈا پر پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں کی طلبی، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن پیشآئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج دوپہر 12 بجے رہنماؤں کو طلب کیا گیا ھتا
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں میں سے کوئی بھی جے آئی ٹی میں پیش نہ ہواآئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج دوپہر 12 بجے رہنماؤں کو طلب کیا گیا ھتا
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حادثہ، حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان سے رابطے میں ہے، ذرائعحملے کے بعد بھارتی میڈیا پر خوشیاں جبکہ سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »