سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی طلب

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جے آئی ٹی کے پاس کیس کے حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں، ذرائع

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے میں علیمہ خان کو غیر حاضر ہونے کے بعد ایک بار پھر جے آئی ٹی نے طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔ جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو 14 مارچ 2025ء کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد پولیس کر رہے ہیں۔ جے آئی ٹی الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ2016ء کے سیکشن30کےتحت تشکیل دی گئی ہے، جس کے پاس کیس کے حوالے سے مستندشواہد موجود ہیں۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی نے عمر ایوب، علیمہ خان کو طلب کرلیاسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی نے عمر ایوب، علیمہ خان کو طلب کرلیاجے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

ریاست مخالف پروپیگنڈا؛ جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25افراد کو دوبارہ طلب کرلیاریاست مخالف پروپیگنڈا؛ جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25افراد کو دوبارہ طلب کرلیاجے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا ہے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی کا پی ٹی آئی قیادت کو طلبی کا نوٹسسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی کا پی ٹی آئی قیادت کو طلبی کا نوٹسجے آئی ٹی کے پاس کافی مواد موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام مطلوب افراد اس معاملے میں ملوث ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

جعفر ایکسپریس حادثہ، حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان سے رابطے میں ہے، ذرائعجعفر ایکسپریس حادثہ، حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان سے رابطے میں ہے، ذرائعحملے کے بعد بھارتی میڈیا پر خوشیاں جبکہ سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »

جعفر ایکسپریس حملہ؛ بھارت کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل میڈیا بھی پروپیگنڈا مہم میں مصروفجعفر ایکسپریس حملہ؛ بھارت کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل میڈیا بھی پروپیگنڈا مہم میں مصروفپرانی، اے آئی سے بنی ویڈیوز اور فلم کے کلپس استعمال کرکے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف زہر اگلا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل کے دروازے پر پی ٹی آئی وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامیاڈیالہ جیل کے دروازے پر پی ٹی آئی وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامیعلیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلی گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:11