سوشل میڈیا پر کنٹرول؟ ایلون مسک کی ایکس نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر کنٹرول؟ ایلون مسک کی ایکس نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک پہلے بھی کئی بار حکومتوں کی آن لائن آزادی پر قدغن لگانے کی پالیسیوں پر تنقید کر چکے ہیں

نئی دہلی: ایلون مسک کی سوشل میڈیا کمپنی ایکس نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ ایکس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے سنسر شپ کے قوانین کو غیر قانونی طور پر بڑھا دیا ہے، جس سے سوشل میڈیا پر مواد ہٹانے کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔

ایکس کے مطابق، اس نئے حکومتی نظام میں وہ قانونی تحفظات شامل نہیں جو پہلے بھارتی قانون میں موجود تھے، جن کے تحت صرف عوامی سلامتی یا ملکی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والے مواد کو ہٹایا جا سکتا تھا اور اس پر اعلیٰ حکام کی سخت نگرانی ہوتی تھی۔ یہ مقدمہ بھارت میں ڈیجیٹل آزادی اور سوشل میڈیا کے مستقبل پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’چاند 2 دن کا ہے، علما نے ایک روزہ چھپایا‘‘شہری کے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ’’چاند 2 دن کا ہے، علما نے ایک روزہ چھپایا‘‘شہری کے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہشہری نے علما کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »

کیویز سے شکست بدترین شکست؛ ینگ ٹیلنٹ! بابراعظم کی یاد ستانے لگیکیویز سے شکست بدترین شکست؛ ینگ ٹیلنٹ! بابراعظم کی یاد ستانے لگیسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹر کے مداحوں نے بیٹرز کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »

افغان کرکٹر کی بیٹی انتقال کرگئیافغان کرکٹر کی بیٹی انتقال کرگئیساتھی کھلاڑی نے افغان کرکٹر کی بیٹی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اُن کے ساتھ تعزیت کی
مزید پڑھ »

گہرے سمندر کی مچھلی اچانک سوشل میڈیا پر وائرل، وجہ کیا بنی؟گہرے سمندر کی مچھلی اچانک سوشل میڈیا پر وائرل، وجہ کیا بنی؟تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراضپرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراضمسلم لیگ کے رہنما اختیار ولی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی
مزید پڑھ »

مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایلون مسک کے بیٹے نے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے ہاتھ صاف کیے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:27