مسلم لیگ کے رہنما اختیار ولی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی
پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے۔سینیئر رہنما نے پارٹی کے تینوں عہدوں صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری، چیف کوآرڈینیٹر یوتھ اور ممبر سی ای سی سے مستعفی ہونے پر مشاورت شروع کر دی۔
اختیار ولی نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی عہدیداروں سے کوئی رابطہ نہیں کیا، مجھے عہدوں کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کوئی وزارت چاہیے، خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کہاں کھڑی ہے، اسے پارٹی کو خود دیکھنا ہوگا۔ سینیئر رہنما نے کہا کہ سیاست ہمیشہ مفاہمت اور مصلحت کی شکار رہی ہے لیکن مصلحت میں اپنی شناخت کو نہیں کھونا چاہیے۔Feb 27, 2025 01:25 AMمصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کیلیے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیلجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں پاکستان کی خواتین کی قیادت میں پہلا فلائٹ آپریشنکشتی حادثہ میں 350 پاکستانیوں کی اموات: لیک آڈیو نے یونانی حکام کی لاپروائی بے نقاب کر دیوفاقی وزراء، کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا، وزیراعظمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخطوزیراعظم اور ولی عہد ابوظبی کے درمیان ملاقات، شہباز شریف تعاون پر ولی عہد کے شکرگزار
مزید پڑھ »
پرویز خٹک نے عمران خان کو پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیامجھے بہت خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ غلط اور نااہلوں کو ووٹ دیکر اب رو رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »
ایوان صدر میں تقریب: ولی عہد ابوظبی کو نشان پاکستان عطاوزیراعظم اور صدر مملکت نے استقبال کیا، ولی عہد ایئرپورٹ سے وزیراعظم جائیں گے جہاں پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات ہوگی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان تنہا اہم بات ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار ادا ہو گااویس احمد کا کہنا ہے کہ جب ایک پارٹی بحران میں ہو اور اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہو، تو وہ ایسی پارٹی پر بہت طریقوں سے حملہ کرتی ہے، تاکہ وہ موو فارورڈ پالیسی سے گریز کر سکیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) اختیار ولی خان کا خیال ہے کہ ان کی گھڑیاں ہی الٹا چل رہی ہیں، اور ان کے ساتھ مولانا صاحب کبھی نہیں جائیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد کے ووٹ سے ہماری حکومت کیوں گرائی گئی اور ان کو چھبیسویں آئینی ترمیم پر بھی اعتراض ہے تو مولانا فضل الرحمن ان کی لیڈرشپ میں پی ڈی ایم تھری کہلایا۔
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاپیپلز پارٹی اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے، مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ڈبل ڈیکر بسوں، طالبات و نوکری پیشہ خواتین سے متعلق بڑا اعلانپیپلز پارٹی ہمیشہ خواتین کو خودمختار بنانے کی بات کرتی ہے، کوشش ہے اگلے ماہ سے پنک ٹیکسی بھی شروع کریں، شرجیل میمن
مزید پڑھ »