مزید پڑھئے:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 روپے اور858 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر94500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 81018روپےہوگئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی بلین مارکیٹ کی نسبت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اب بھی 3000روپے کم ہے۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1000روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت857روپے33پیسے پر مستحکم رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں مزید اضافہتین روز میں فی تولہ 3350 اور فی اونس 90 ڈالر...;
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ - ایکسپریس اردواضافے کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک میں شدید مندی،گیارہ سو پوائنٹس کی کمیپاکستان اسٹاک میں شدید مندی،گیارہ سو پوائنٹس کی کمی aaj_urdu
مزید پڑھ »
خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈبین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »