سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں عدالت نے کہا ہے کہ صرف چوکی کے باہر کھڑے ہونے پر تو شہری کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا، اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالت وں میں ٹرائل کے کیس میں عدالت نے کہا ہےکہ صرف چوکی کے باہر کھڑے ہونے پر تو شہری کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا، اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالت وں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔ خواجہ حارث نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ماضی میں قرار دیا کہ فوج کے ماتحت سویلینز کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے، اپیل وزارت دفاع کی جانب سے دائر
کی گئی ہے، اس پر جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ وزارت دفاع کیا ایگزیکٹو ادارہ ہے؟ ایگزیکٹو کے خلاف اگر کوئی جرم ہو تو کیا خود جج بن کر فیصلہ کرسکتاہے؟ جسٹس جمال نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا، فوجی عدالتوں کے کیس میں بنیادی آئینی سوال ہے، قانونی فورم کے ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتاہے؟ اس پر وکیل وزارت دفاع نے کہا کہ آپ کی بات درست ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج کے ممبران تک محدود کیا گیا ہے، اس پر خواجہ حارث نے کہا کہ ایسا نہیں ہے، آرمی ایکٹ صرف آرمڈ فورسز تک محدود نہیں، مختلف کیٹیگریز شامل ہیں، اس موقع پر جسٹس جمال نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 8(3) فوج کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالے سے ہے، کیا فوجداری معاملے کو آرٹیکل8(3) میں شامل کیا جا سکتا ہے؟ آئین میں شہریوں کا نہیں پاکستان کے شہریوں کا ذکر ہے
سویلینز فوجی عدالت آئینی بینچ آرمی ایکٹ ڈسپلن سماعت سپریم کورٹ قانونی فورم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹاگر صدرہاؤس پرحملہ ہو تو ملزم کا ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگا مگر آرمی املاک پر حملہ ہو تو ٹرائل ملٹری کورٹس میں؟ جسٹس جمال کا حکومتی وکیل سے سوال
مزید پڑھ »
فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹفوجی ڈسپلن میں عام لوگوں کو شامل کیا تو خدانخواستہ یہ تباہ نہ ہوجائے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
برطانیہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کیابرطانوی دفتر خارجہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں شہریوں کے منصفانہ ٹرائل کے حق کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کردے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدیفوجی عدالتوں کےفیصلےسپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمے کے فیصلےسے مشروط ہونگے، آئینی بینچ کا حکم نامہ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تکسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 7 جنوری کو ہوگی۔
مزید پڑھ »