سٹرٹیجک اقتصادی لائحہ عمل سے پاک ترکی تعاون کےفروغ میں مددملےگی:وزیراعظم،ترک صدر

پاکستان خبریں خبریں

سٹرٹیجک اقتصادی لائحہ عمل سے پاک ترکی تعاون کےفروغ میں مددملےگی:وزیراعظم،ترک صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سٹرٹیجک اقتصادی لائحہ عمل سے پاک ترکی تعاون کےفروغ میں مددملےگی:وزیراعظم،ترک صدر Pakistan Turkey PakistanTurkeyFriendship ErdoganInPakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI RTErdogan EconomicCooperation

لئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔پاکستان اور ترکی نے دونوں ملکوں کے درمیان تذویراتی اقتصادی لائحہ عمل کے بارے میں مشترکہ اعلامیے پر بھی دستخط کئے۔وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دستاویز پر دستخط کئے اور ان کا تبادلہ کیا۔TRT ترکی اور پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی ڈائریکٹر جنرل ثمینہ وقار نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے اور دستاویز کا تبادلہ کیا۔اسی طرح کے معاہدے...

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سیاحت اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں میں ترکی کی تیز رفتار ترقی کے تجربے سے سیکھنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعمیرات کے شعبے کو ترکی کی طرز پر ترقی دینا چاہتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کا مختلف علاقائی مسائل پر متفقہ موقف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،خاتون اولترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،خاتون اولاسلام آباد: ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ خواتین کوبااختیاربنائےبغیر کوئی معاشرہ ترکی نہیں کرسکتا،ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،دونوں ملکوں کےعوام نےہرمشکل میں ایک دوسرے کاساتھ دیا۔ ترک و
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43