سپریم کورٹ کا سرکاری افسران کیلئے بڑا حکم

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا سرکاری افسران کیلئے بڑا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

1990 میں سرکاری ملکیت اور استعمال میں لائی گئی اراضی کا معاوضہ اب تک ادا نہ کئے جانے پر سپریم کورٹ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور سرکاری افسروں سے شدید

ناراضی کا اظہار کیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہمیں اور آپکو عوام کی جیبوں سے تنخواہیں ملتی ہیں، ہماری کارکردگی صفر ہے،ڈاکوؤں اور ریاست میں کوئی تو فرق ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ نے سرکاری افسروں کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست گزار بشیراں بی بی کو اس کی ملکیتی اراضی کا 1990 سے اب تک معاوضہ نہ ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے ایک سال قبل حکم جاری کیا...

گیا،بشیراں بی بی کی زمین پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق ملکیت تسلیم کی،سوال یہ تھا کہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی تعمیر پر بشیراں بی بی کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا۔پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ جب حکومت کسی فرد کی ملکیت تسلیم کرے تو سمجھ سے بالاتر ہے معاوضہ کیوں نہیں دیا گیا، لاہور سے کچھ افسران کو سپریم کورٹ بھیجا گیا کہ ہمیں ممبر صاحب نے بھیجا ہے،ہم نے سوال کیا کیوں آئے ہیں، جواب نہیں دیا گیا، سرکاری ملازمین کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے،ممبر کے نام کے ساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنا مائنڈ سیٹ کو ظاہر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگیسپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی، فروری 2019 میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارچیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

انٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہانٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ سپریم کورٹ کی کیس کے حکمنامے میں اہم آبزرویشنزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ  کردیا ، عدالت نے کیس کے حکمنامے میں اہم
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-28 18:51:55