سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اے پی ٹی رولز میں بھی زیادہ سے زیادہ عمر رعایت کی حد 10 سال تھی جو بذات خود انتہائی غیر منصفانہ تھی

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔

۔جسٹس محمد علی مظہر نے8ستمبر2020کو سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کر برقرار رکھتے ہوئے16صفحات پر مشتمل فیصلے میں ریمارکس دیے کہ سندھ حکومت نے بغیر کسی معقول وجہ، معیار اور قانونی تقاضے عمر کی بالائی حد میں رعایت دی ۔ حکمنامے کے مطابق کسی نے حکومت کو سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کے عمل کو شروع کرنے سے نہیں روکا، انسانی وسائل کی ضرورت کے مطابق یا کسی اور وجہ سے حکومت سندھ نے بھرتی بند کر دی یا پابندی لگا دی تھی تو بھی یہ بے لگام صوابدید اختیار استعمال کرنے کا لائسنس نہیں مل جاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کالعدم قرار دینے کی استدعاپارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »

’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلیسپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشافسندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشافسپریم کورٹ نے 2017 میں پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینےسے منع کیا تھا: آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھ »

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیاگہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:11:45