سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے ای او بی آئی پینشنرز کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ 2013 سے مقدمہ زیر التوا ہے، اس مقدمے کو کہیں تو ختم ہونا چاہئے۔
سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے ای او بی آئی پینشنرز کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کیا ای او بی آئی پنشن ادا کر رہی ہے؟
درخواست گزار محمد اشرف نے کہا کہ مجھے کئی سالوں سے ساڑھے دس ہزار پنشن دی جا رہی ہے، ہماری پنشن میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وکیل ای او بی آئی نے کہا کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق پنشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔
سپریم کورٹ آئینی بینچ ای او بی آئی پنشن اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی بینچ؛ ای او بی آئی سے پنشن ادائیگی اور اضافے سے متعلق تفصیلی رپورٹوفاقی حکومت کی آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف سماعت ملتوی کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »
ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
ای او بی آئی پنشنرز کیس: کیس 2013 سے زیر التوا ہے، کیس کو کہیں تو ختم ہونا ہے6 رکنی آئینی بینچ نے ای او بی آئی پنشنرز کیس کی سماعت کی اور جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کیا ای او بی آئی پنشن ادا کر رہی ہے۔ وکیل نے بتایا کہ پنشن کے اضافے کا کیس ہے اور 2015 میں پنشن سے متعلق کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »