سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

تحریک عدم اعتماد کوختم کرنے کیلئے اس وقت کے تین آئینی عہدیداروں صدر ، وزیراعظم اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین سے انحراف کیا: تفصیلی فیصلہ

آرٹیکل 63 اے کے فیصلےکیخلاف نظرثانی درخواست کے تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہاکہ آئین کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک آنے کے بعد وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش نہیں کر سکتا۔

فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے سے متعلق 17 مئی 2022 کا عدالتی فیصلہ آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے اکثریتی ججزکا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے ، اقلیتی ججز کی رائے کو برقرار رکھا جاتا ہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
مزید پڑھ »

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہجسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ8 ججز کا تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہاس سے قبل سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے عبوری فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیاسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیاسابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 17 مئی 2022 کو آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 2 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا تھا جس میں کہا گیا تھا منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہو گا تاہم عدالت عظمیٰ کے آج کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی کا ووٹ شمار کیا جائے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:09